2012韩国电影奸侍男_2012韩国电影奸侍男 免费在线完整视频 2012韩国电影奸侍男_2012韩国电影奸侍男 免费在线完整视频 ,达达影视影院_达达影视影院 达达影视影院_达达影视影院

发布日期:2021年06月19日
Skip to main content
ایک ہی قرعہ اندازی کے لیے ایک جیسے 25 ٹکٹ خریدنے والا 25انعام جیت گیا

Ameen Akbar امین اکبر منگل اگست 10:46

ایک ہی قرعہ اندازی کے لیے ایک جیسے 25 ٹکٹ  خریدنے والا 25انعام جیت گیا

ورجینیا سے تعلق رکھنے والے ایک غیر معمولی جواری  کی قسمت اس وقت جاگی جب انہوں نے ایک ہی قرعہ اندازی کے لیے ایک جیسے یعنی ایک ہی نمبر کے  25 ٹکٹ خریدے اور ان کا مجموعی طور پر 1 لاکھ 25 ہزار ڈالر کا انعام نکل آیا۔
ریمنڈ ہرینگٹن نے ورجینیا لاٹری کے عملے کو بتایا کہ  انہوں نے ورجینیا بیچ  کے ایک سٹور سے 17جولائی کو ہونے والی قرعہ  اندازی کے لیے 1 ڈالر کے 25 ٹکٹ خریدے۔

(جاری ہے)

انہوں نے یاد کرتے ہوئے بتایا ”کسی  نے مجھے کہا  کہ 25 بار کھیلو“۔ ریمنڈ کی اس وقت خوشی کی انتہا نہ رہی جب انہیں پتا چلا کہ ان کا نمبر چار چھ چار صفر  پر انعام نکل آیا ہے۔ اس نمبر کے  ایک ٹکٹ پر 5 ہزار ڈالر کا انعام نکلا تھا۔ اس طرح مجموعی طور پر انہیں 1 لاکھ 25 ہزار ڈالر ملے۔ریمنڈ نے بتایا کہ اس رقم سے وہ اپنے دو بیٹوں کی مدد کریں گے، جو اس وقت کالج میں پڑھتے ہیں۔

وقت اشاعت : 11/08/2020 - 10:46:59

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments